میں بلوچستان کی بہادر بیٹی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں سینیٹر مشتاق احمد

 میں بلوچستان کی بیٹی 

@MahrangBaloch_

 کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ جس بہادری سے ریاستی جبر، پولیس کی دہشتگردی کا مقابلہ کیا ہے اس نے تمام جمہوریت پسند، انسانی حقوق کے علمبرداروں کے سر فخر سے بلند کر دیے ہیں۔ مہارنگ بلوچ نے کراچی سے چترال تک لوگوں کو جگا دیا ہے۔حکومت لانگ مارچ کے مطالبات تسلیم کرے، ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تحقیقات کرے اور جبری گمشدہ افراد کو بازیاب کرے  

اسلام آباد میں بلوچ لانگ مارچ کے دھرنے میں میڈیا سے گفتگو۔

متعلقہ خبریں

____ اشتہار ____

____ اشتہار ____