مزید پاکستان تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے والے سامنے آگئے۔

____ اشتہار ____

  • پی پی 22 تلہ گنگ: حافظ عمار یاسر
  • پی پی 63 گوجرانوالہ: طارق گجر، لالہ اسد اللہ، محمد علی
  • پی پی 68گوجرانوالہ: میاں ارقم خان، ارسم خان، عاصم خان
  • پی پی 67 گوجرانوالہ: علی وکیل خان، اہلیہ اور چچی 
  • پی پی 84خوشاب: فتح خالق بندیال، فیصل بندیال
  • پی پی 244 چشتیاں: سابق MPA ملک مظفر خان
  • این اے 150، این اے 151 ملتان: شاہ محمود قریشی، زین قریشی، مہربانو قریشی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد 
  • این اے 61 جہلم: فواد چودھری اور اہلیہ حبا فواد کے کاغذات نامزدگی مسترد
  • پی پی 209 جہانیاں: PTI کے سابق MPA فیصل نیازی کے کاغذات نامزدگی مسترد
  • پی پی 210 جہانیاں: PTI امیدوار خالد جاوید آرائیں کے کاغذات نامزدگی مسترد
  • این اے 69، منڈی بہاوالدین: چودھری پرویز الہیٰ، مونس الہیٰ، قیصرہ الہیٰ کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد 
  • این اے 79، کامونکی گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے ظفر چیمہ، سہیل ظفر چیمہ، رضوان ظفر چیمہ، علی وکیل خان، رانا ساجد علی شوکت، اقصیٰ رانا، نباء اعجاز، رانا ماجد علی شوکت کے کاغذات مسترد 
  • پی پی 59 گوجرانوالہ: pti رہنماؤں جمال ناصر چیمہ، ناصر چیمہ، عمران یوسف گجر کے کاغذات مسترد 
  • خیبر پختون
  • این اے 19 صوابی: اسد قیصر کے کاغذات نامزدگی مسترد
  • این اے 20 صوابی: شہرام تراکئی کے مسترد
  • این اے 35، کوہاٹ: شہریار خان آفریدی کے کاغذات مسترد
  • این اے 38، کرک: شاہد خٹک، عنایت اللہ خٹک کے کاغذات مسترد
  • این اے 73 ڈسکہ، سیالکوٹ: علی اسجد ملہی، باؤ رضوان کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد 
  • چیچہ وطنی ساہیوال
  • پی پی 202: تحریک انصاف کے میجر (ر) غلام سرور چیمہ، عادل سعید گجر کے کاغذات نامزدگی مسترد
  • پی پی 203: رائے حسن نواز، رائے مرتضیٰ اقبال، رائے محمد اقبال کے کاغذات مسترد
  • این اے 130 لاہور: ڈاکٹر یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد، نواز شریف کے منظور 
  • این اے 72، پسرور سیالکوٹ: چودھری غلام عباس، احسن عباس ایڈووکیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد 
  • پی پی 90 دریا خان، بھکر: عمران خان کے کزنز عرفان اللہ نیازی، رفیق خان نیازی کے کاغذات نامزدگی مسترد 
  • این اے 189 روجھان، راجن پور: زاہد محمود مزاری، شیر محمد مزاری کے کاغذات نامزدگی مسترد 
  • این اے 263 کوئٹہ: سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد 
  • این اے 122 لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد 
  • این اے 214 تھرپار کر: شاہ محمود قریشی اور زین قریشی کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد 
  • این اے 44، این اے 45 ڈیرہ اسماعیل خان: علی امین گنڈا پور کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد 
  • پاکپتن: تحریک انصاف کے سابق mpa چودھری نعیم ابراہیم کے کاغذات نامزدگی مسترد 
  • اوکاڑہ: تحریک انصاف کے رہنماؤں مہر عبدالستار، چودھری سلیم صادق، رائے حماد اسلم، مہر جاوید کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد 
  • پی پی 85 میانوالی: تحریک انصاف کے سابق mpa عبدالرحمان ببلی خان کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد 
  • این اے 23مردان: علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی مسترد
  • این اے 71 سیالکوٹ: عثمان ڈار کی والدہ، عمر ڈار کی اہلیہ کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد

____ اشتہار ____