صابر شاکر سینئر صحافی و اینکر پرسن
اب تک کی اطلاعات کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع خیبرپختونخوا کے اکثر اضلاع سے پاکستان تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں یا امیدواروں تجویز و تائید کنندگان وکلا اور عزیز و اقارب کو گرفتار کرلیا گیا اور باقیوں کے فیصلے محفوظ کرلیے گئے ہیں بہت کم امیدواروں کے کاغذات منظور کیے گئے ہیں
اب تک کی اطلاعات کے مطابق پنجاب کے تمام اضلاع خیبرپختونخوا کے اکثر اضلاع سے پاکستان تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں یا امیدواروں تجویز و تائید کنندگان وکلا اور عزیز و اقارب کو گرفتار کرلیا گیا اور باقیوں کے فیصلے محفوظ کرلیے گئے ہیں بہت کم امیدواروں کے کاغذات…
— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) December 30, 2023
متعلقہ خبریں